- اعظم سواتی
- سید محسن رضا نقوی
- شیخ رشید احمد
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
سید محسن رضا نقوی بطور وزیر داخلہ پاکستان 11 مارچ 2024 سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔آپ اس سے پہلے بطور نگران وزیر اعلی پنجاب اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔