CTS Past Papers Psychometric MCQs Rescue 1122

میرا خیال ہے کہ میرے پاس خاص صلاحیتیں ہیں جو دوسرے تسلیم نہیں کرتے۔

  • زیادہ غیر متفق
  • غیر متفق
  • متفق
  • زیادہ متفق
  • c
  • یہ جواب اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ آپ کو اپنی صلاحیتوں پر اعتماد ہے۔آپ جانتے ہیں کہ آپ کے اندر منفرد خصوصیات موجود ہیں چاہے لوگ اعتراف کریں یا نہ کریں۔
    ایسا احساس خود اعتمادی کی علامت ہے۔
    ایسے افراد عمو ماً خود اعتماد ہوتے ہیں۔اپنی منزل پر یقین رکھتے ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ اپنی صلاحیتوں کو بھی منوا لیتے ہیں۔
    اس فقرہ کے جواب میں اگر کوئی شخص زیادہ متفق کو منتخب کرتا ہے تو اس سے ظاہر ہو گا کہ وہ خود پسندی اور احساسِ برتری جیسی منفی علامات کا شکار ہے۔
    اس فقرہ کا جواب غیر متفق کی صورت میں دینے سے خود اعتمادی کی کمی ظاہر ہو سکتی ہے۔
    کسی بھی محکمہ میں ہمیشہ خود اعتماد لوگوں کو پسند کیا جاتا ہے اور منتخب کیا جانے پر زور دیا جاتا ہے

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *