CTS Past Papers Psychometric MCQs Rescue 1122

میرے ذہن میں اکثر پریشان کن خیالات دوڑتے رہتے ہیں۔

  • زیادہ غیر متفق
  • غیر متفق
  • متفق
  • زیادہ متفق
  • b
  • آپ کے جواب سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ اپنے خیالات پر قابورکھنے والے انسان ہیں۔آپ منفی سوچوں میں زیادہ نہیں اُلجھتے اور اپنے جذبات کو قابو میں رکھتے ہیں۔
    ذہن میں خیالات کا بے لگام ہو جانا ، یہ شخصیت کا منفی پہلو ہوتا ہے۔
    آپ نے سرکاری نوکری کرتے ہوئے مختلف پیچیدہ معاملات کو حل کر نا ہے ، اگر آپ اپنے خیالات کو ہی قابو میں نہیں رکھ سکتے تو آپ مختلف معاملات کا حل کیسے نکالیں گے کیونکہ مسائل کا حل ہمیشہ وہ لوگ نکالتے ہیں جواپنی سوچ کو مثبت سمت میں استمعال کرتے ہیں۔
    یہاں پر ذہن میں رکھ لیں ، آپ نے کسی بھی سوال کے جواب میں "نہیں معلوم" کو منتخب نہیں کرنا ۔اگر آپ ایسا "نہیں معلوم" والا جواب دیں گے تو اس سے ظاہر ہو گا کہ آپ کے اندر فیصلہ کرنے کی طاقت ہی موجود نہیں ہے، آپ کے اندر خود اعتمادی ہی نہیں ہے اور جو شخص فیصلہ کرنے کی طاقت یا حوصلہ نہ رکھتا ہو ، وہ بُری طرح سے زندگی میں ناکام ہوتا ہے۔ایسی سوچ کے لوگوں کو کوئی بھی محکمہ سیلیکٹ نہیں کرتا

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *