CTS Past Papers Psychometric MCQs Rescue 1122

میں اکثر خاندان، دوستوں یا ساتھی کارکنوں سے جھگڑتا ہوں۔

  • زیادہ غیر متفق
  • غیر متفق
  • متفق
  • زیادہ متفق
  • a
  • اس فقرہ کا جواب یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ ایک پُرامن، تحمل مزاج اور خوش اخلاق انسان ہیں۔آپ تعلقات کواہمیت دیتے ہیں اور لڑائی جھگڑے سے نفرت کرتے ہیں ، لڑائی جھگڑے سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔
    ایسا شخص اختلافات کو قبول کرتا ہے کیونکہ اختلاف رائے ہی انسان کے دلائل اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو مزید بمستحکم بنا تی ہے۔ایسا شخص بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنے پر زور دیتا ہے۔ایسے لوگ بہترین لیڈر ہوتے ہیں اور ٹیم ورک میں بہترین طریقے سے اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیتے ہیں۔
    ریسکیو 1122 اور اِس طرح کے دوسری فورسز میں ٹیم ورک کی صورت میں کام کرنے پر زور دیا جاتا ہے۔
    اگر آپ میں ایسی خصوصیات موجود ہیں تو آپ سائیکو میٹرک پیپر کوآسانی سے پاس کر جائیں گے

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *