- زیادہ غیر متفق
- غیر متفق
- متفق
- زیادہ متفق
- a
-
اس جملہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ وہم کا شکار ہیں۔آپ سماجی اضطراب کا شکار ہیں۔آپ دوسروں کو شک کی نظر سے دیکھتے ہیں۔ آپ کو ایسا لگتا ہے کہ ہر کوئی آپ کے خلاف بات کر رہا ہے، ایسی سوچ منفی سوچ ہوتی ہے جو کسی بھی شخص کو معاشرے میں بہت پیچھے لے جاتی ہے اور وہ شخص ناکام ہو جاتا ہے۔
اپنی سوچ کو مثبت رکھیں۔دُنیا میں بہت سے کام اور مصروفیات ہیں۔اس طرح کی منفی سوچ کی بجائے اپنے مستقبل اور اپنی ترقی پر فوکس کریں۔
اس طرح کے سوالات کا سخت غیر متفق کی صورت میں انکار کریں ،جس سے ظاہر ہو کہ آپ اس قسم کی منفی سوچ کے حامل نہیں ہیں۔