CTS Past Papers Psychometric MCQs Rescue 1122

میں ایسے حالات سے گریز کرتا ہوں جو مجھے بے چین کر دیتے ہیں۔

  • زیادہ غیر متفق
  • غیر متفق
  • متفق
  • زیادہ متفق
  • c
  • اس فقرہ کے جواب سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ غیر ضروری معاملات سے دور رہتے ہیں۔اپنے کام سے کام رکھنا ایک مثبت رویہ ہوتا ہے۔معاشرے میں بہت کم لوگ پائے جاتے ہیں جو کام سے کام رکھتے ہیں اور ایسے لوگ آپ کو کامیاب بھی نظر آئیں گے۔
    اس فقرہ سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کا ذہن آپ کے کنٹرول میں ہے اور آپ جانتے ہیں کہ کونسے معاملات بہتر ہیں اور کونسے معاملات حالات کو خراب کر دیں گے۔
    یہ ایک سمجھدار، مستقل مزاج شخص کی نشانی ہے۔
    اس فقرہ کے جواب میں اگر آپ زیادہ متفق کو منتخب کریں گے تو یہ آپ کے خلاف جا سکتا ہے، سائیکالوجسٹ اس کا مطلب یہ بھی لے سکتا ہے کہ آپ ہر طرح کے حالات اور چیلجز سے گریز کرتے ہیں اور یہ آپ کے خلاف جائے گا۔
    اس فقرہ کا جواب اگر آپ غیر متفق دیں گے تو اس سے ظاہر ہو گا کہ آپ غیر ضروری معاملات میں بھی دخل اندازی کرتے ہیں اور یہ بھی ایک منفی پہلو ہے

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *