CTS Past Papers Psychometric MCQs Rescue 1122

میں نے اکثر ایسے خطرات مول لئے ہیں جو میرے یا دوسروں کیلئے نقصان دہ ہو سکتے ہیں

  • زیادہ غیر متفق
  • غیر متفق
  • متفق
  • زیادہ متفق
  • b
  • اس فقرہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ ایک ذمہ دار شخص ہیں اور سوچ سمجھ کر فیصلہ کرتے ہیں۔اس فقرہ سے آپ کی عادت ظاہر ہوتی ہے کہ آپ دوسروں کی فلاح و بہبود کیلئے بھی کوشاں رہتےہیں۔
    ایسا شخص بالکل بھی جذباتی نہیں ہوتا اور یہی وجہ ہے کہ ایسا شخص بالکل بھی ایسے خطرات کو دعوت نہیں دیتا جو اُس کیلئے یا دوسروں کیلئے نقصان کا سبب بنیں۔
    آپ کا غیر متفق کی صورت میں جواب آپ کی سنجیدہ، سمجھدار اور مثبت شخصیت کی عکاسی کرے گا۔
    کیونکہ اگر آپ خطرات مول لیتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ اپنی ذات کے ساتھ ساتھ دوسروں کو بھی نقصان پہنچائیں گے۔مثال کے طور پر آپ ریسکیو 1122 میں بھرتی ہوتے ہیں تو وہاں پر بالکل بھی آپ کسی کی زندگی کو خطرے میں نہیں ڈال سکتے

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *