- ایم ون
- ایم ٹو
- ایم تھری
- ایم فور
- a
-
پشاور سے اسلام آباد تک موٹر وے کو ایم 1 کہتے ہیں۔
اسلام آباد سے لاہور تک موٹر وے کو ایم 2 کہتے ہیں۔
لاہور سے عبدالحکیم تک موٹر وے کو ایم 3 کہتے ہیں۔
پندی بھٹیاں سے ملتان تک موٹر وے کو ایم 4 کہتےہیں۔
ملتان سے سکھر تک موٹر وے کو ایم 5 کہتے ہیں۔
سکھر سے حیدر آباد تک موٹر وے کو ایم 6 کہتے ہیں۔
دادو سے حب تک موٹر وے کو ایم 7 کہتےہیں