- راشد منہاس
- عزیز بھٹی
- راجہ محمد سرور
- ان میں سے کوئی نہیں
- c
-
نشان حیدر پاکستان کا سب سے بڑا ملٹری ایوارڈ ہے۔
نشان حیدر پاکستان بننے سے لیکر اب تک 11 جوانوں / آفیسرز کو نصیب ہوا ہے۔
نشان حیدر کو 16 مارچ 1957 کو قائم کیا گیا اور پہلا نشان حیدر 16 مارچ 1957 کو ہی دیا گیا۔
نشان حیدر کے برابر ملٹری ایوارڈ ہلالِ کشمیر ہے جبکہ نشانِ حیدر سے چھوٹا ایوارڈ ہلالِ جرات ہے