Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

کھیوڑہ کی کانیں کہاں واقع ہیں؟

  • لاہور
  • جہلم
  • ملتان
  • پشاور
  • b
  • کھیوڑہ کی کانیں ضلع جہلم کی تحصیل پنڈ دادنخان میں موجو د ہیں۔
    دنیا میں نمک کی سب سے بڑی کانیں / ذخائر اونٹاریو (کینڈا) میں ہیں۔
    پاکستان میں دنمک کا دوسرا بڑا ذخیرہ کھیوڑہ میں موجود ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *