Bill Distributor Wapda Current Affairs MCQs WAPDA Past Papers

کے پی کے ، کے موجودہ وزیر اعلی کون ہیں؟

  • محمود خان
  • عثمان بزدار
  • مراد شاہ
  • کوئی نہیں
  • a
  • محمود خان نے 17 اگست 2018 کو بطور وزیر اعلی خیبر پختونخواہ حلف اٹھایا۔
    محمود خان کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔
    محمود خان خیبر پختونخواہ کے 17 ویں وزیر اعلی ہیں۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *