- غروب آفتاب کے 30 منٹ بعد
- غروب آفتاب کے وقت
- غروب آفتاب سے 30 منٹ پہلے
- رات 7 بجے کے بعد آن کرنی چاہیئے
- a
-
مغرب کے فورا بعد پاکنگ لائٹس آ ن کرنی چاہئے۔اور اس کے بعدضرورت پڑنے پر ہیڈ لائٹس آن کی جا سکتی ہیں۔ عموما مغرب کے آدھ گھنٹہ بعدضرورت پڑ جاتی ہے۔
اور کوشش کی جائے گاڑی کی ہیڈ لائیٹس فل تیز بہت زیادہ ضرورت پر ہی آن کی جائیں۔