Auto Mechanic Driver ETEA Testing Service Pakistan Studies MCQs Recovery Vehicle Operator Rescue 1122

آئین پاکستان 1973 میں یہ شرط ہے کہ ملک کا ۔۔۔۔۔۔مسلمان ہو گا۔

  • صدر
  • وزیر اعظم
  • صدر اور وزیر اعظم
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • آئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 41 کے تحت صدر پاکستان کا مسلمان ہونا، پاکستان کا شہری ہونا، کم از کم عمر 45 سال ہونا اور قومی اسمبلی کا ممبر ہونا ضروری ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *