Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

آذر بائیجان دارلحکومت کا کیا نام ہے ؟

  • وھکن
  • جارجیا
  • منامہ
  • باکو
  • d
  • باکو ایک ایسا شہر ہے جو سطح سمندر سے 28 میٹر نیچے واقع ہے۔
    باکو سطح سمندر کے لحاظ سے دنیا میں سب سے نیچا دارالحکومت ہے۔
    دنیا میں جتنے شہر سطح سمندر سے نیچے ہیں ان میں سب سے بڑا شہر ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *