Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department Special Police Force (SPF) Urdu MCQs

ابن مریم قواعد کی رُو سے کیا ہے؟

  • خطاب
  • لقب
  • کنیت
  • عرف
  • c
  • خطاب وہ نام ہوتا ہے جو حکومت یا قوم کسی کارکردگی کی بنا پر کسی شخص کے دے۔
    لقب ایسا نام ہے جو کسی خوبی یا وصف کی وجہ سے مشہور ہو جائے۔
    خطاب اور لقب دونوں اسم علم کی اقسام میں سے ہیں۔

View More Details >>

One Comment to “ابن مریم قواعد کی رُو سے کیا ہے؟”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *