- بنو اسد
- بنو تمیم
- بنو محروم
- بنو عدی
- b
-
ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا اصل نام عبداللہ تھا۔
خلفاء راشدین کی تعداد چار ہے جن میں ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ اسلام کے پہلے خلیفہ تھے۔
ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا دورِ خلافت 8 جون 632 عیسوی سے23 اگست 634 عیسوی تک تھا۔
ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ وہ شخصیت ہیں جنہوں نے بلا ل حبشی رضی اللہ تعالی عنہ کو خرید کر آزاد کر دیا۔