- عمر بن ہشام
- عمر بن خطاب
- عمر بن علی
- علی بن ہشام
- a
-
عمر بن ہشام کو عرب میں بہت زیادہ عقلمند سمجھا جاتا تھا۔عرب کے بڑے بڑے معاملات میں فیصلے عمر بن ہشام سے کروائے جاتے تھے۔عرب میں عمربن ہشام کو ابُو دانہ ( عقلمندوں کا باپ) کہا جاتا تھا۔لیکن جب آخری نبی ﷺ کی اسلام کی دعوت پر اس نے انکار کیا تو نبی ﷺ نے اِسے ابُو جہل کا لقب دیا اور یہ لقب قیامت تک ابو جہل کیلئے پکارا جاتا رہے گا۔