- قیامت کے روز صور پھونکنا
- بارش برسانا
- رزق فراہم کرنا
- روح قبض کرنا
- a
-
جبریل علیہ السلام کے سُپرد اللہ کا پیغام پیغمبروں تک پہنچانا تھا۔
اسرافیل علیہ السلام کے سُپرد قیامت کے روز صور پھونکنا ہے۔
عزرائیل علیہ السلام کے سُپرد موت کے وقت روح قبض کرنا ہے۔
میکائیل علیہ السلام کے سُپرد بارش کا انتظام اور مخلوق کو روزی پہنچانا ہے۔