- قتل کرنا
- جھوٹ بولنا
- شرک
- قبضہ کرنا
- c
-
دین اسلام میں شرک کو سب سے بڑا گناہ کہا گیا ہے۔
قرآن مجید میں واضح طور پر بتایا گیا ہے کہ اگر انسان شرک کرتا ہے تو اُس کے نیک اعمال بھی اللہ تعالی ضائع کردیتا ہے۔
"اور یقیناً (اے نبی ﷺ) تمہاری طرف اور تم سے پہلے رسولوں کی طرف وحی بھیجی گئی تھی کہ اگر تم نے شرک کیا تو تمہارا عمل ضائع ہو جائےگا اور تم نقصان اُٹھانے والوں میں سے ہو جاؤ گے (سورہ الزمر آیت نمبر 65)"۔