- ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
- علی رضی اللہ تعالی عنہ
- عثمان رضی اللہ تعالی عنہ
- عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
- C
-
اسلام کے پہلے خلیفہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ تھے ۔
اسلام کے دوسرے خلیفہ عمر رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
اسلام کے تیسرے خلیفہ عثمان رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
اسلام کے چوتھے خلیفہ علی رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔