General Knowledge MCQs Interview MCQs

اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت کتنے عرصہ بعد بدلتی ہے؟

  • ایک ماہ
  • چھ ماہ
  • ایک سال
  • دو سال
  • A
  • اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت ارکان ممالک میں ایک ماہ کی بعد آتی ہے۔الفا بیٹک کے لحاظ سے ایک ماہ بعد اگلا رُکن ملک صدارت کیلئے منتخب ہوتا ہے۔ یونائیٹڈ نیشن چارٹر کےآرٹیکل 23 کے مطابق اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل میں کُل ارکان ممالک کی تعداد 15 ہے۔جن میں 10 ارکان غیر مستقل ہیں جو ہر دو سال کے بعد تبدیل ہو جاتے ہیں جبکہ مستقل ارکان کی تعداد 5 ہے جن میں چین، امریکا، برطانیہ، روس اور فرانس شامل ہیں۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *