Constable (Punjab Police) Islamic Study MCQs Police Department Punjab Police Department

الفرقان کے کیا معنی ہیں؟

  • فرق ڈالنے والی کتاب
  • رفاقت والی کتاب
  • جدا کتاب
  • منفرد کتاب
  • a
  • لفظ فرقان کا مطلب ہے حق اور باطل میں فرق کرنے والی چیز / فیصلہ کرنے والا چیز / الگ الگ کرنے والی۔
    قرآن مجید میں فُرقان کا لفظ تین بار آیا ہے۔
    قرآن مجید میں، قرآن کا لفظ تقریبا 70 بار آیا ہے

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *