- آپریشن رد الفساد
- آپریشن نیپچون سپیئر
- آپریشن ٹیرارزم
- ان میں سے کوئی نہیں
- b
-
امریکہ نے 2 مئی 2011 کو ایبٹ آباد میں نیپچون سپیئر کے نام سے ایک آپریشن کیا ، جس میں القاعدہ کے بانی اُسامہ بن لادن کو ہلاک کر دیا گیا۔
اس آپریشن میں امریکہ کے دو ہیلی کاپٹرز نے حصہ لیا۔