Constable (Punjab Police) Current Affairs MCQs Police Department Punjab Police Department

امریکہ کی موجودہ حکمران جماعت کا کیا نام ہے؟

  • ری پبلکن پارٹی
  • ڈیموکریٹک پارٹی
  • کمیونسٹ پارٹی
  • پیپلز پارٹی
  • a
  • ری پبلکن پارٹی کو گرینڈ اولڈ پارٹی بھی کہا جاتا ہے۔
    ری پبلکن پارٹی کو 20 مارچ 1854 کو قائم کیا گیا۔
    بنیادی طور پر اس پارٹی کو غلاموں کے حقوق مہیا کرنے کیلئے قائم کیا گیا تھا۔
    ری پبلکن پارٹی کو بنانے میں ابراہیم لنکن جیسی شخصیات نے نمایاں کارکردگی سر انجام دی۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *