Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کا ہیڈ کوارٹر کہا ں ہے؟

  • ہیگ
  • نیو یارک
  • جنیوا
  • واشنگٹن
  • a
  • آئی سی جے کا ہیڈ کوارٹر ہیگ، نیدر لینڈ میں ہے۔
    آئی سی جے میں ججز کی تعداد 15 ہے جنہیں یونائیٹڈ نیشن جنرل اسمبلی منتخب کر تی ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *