Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

بشارالاسد نے کس ملک پر حکومت کی؟

  • شام
  • اردن
  • دبئی
  • مصر
  • a
  • بشار الاسد ملک شام کا 19 واں صدر رہ چکا ہے۔
    بشار الاسد ملٹری آفیسر اور ڈکٹیٹر تھے ، انہوں نے سن 2000 سے لیکر 2024 تک ملک شام پر حکومت کی۔
    بشار الاسد کے والد کا نام حفیظ الاسد تھا جس نے سن 1971 سے اپنی وفات 2000 تک ملک شام پر حکومت کی۔
    حفیظ الاسد کی وفات کے بعد حکومت بشار الاسد کے کنٹرول میں آئی۔
    اس طرح اس ایک خاندان نےمسلسل 1971 سے لیکر 2024 تک53 سال ملک شام پر حکومت کی۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *