- ایڈز
- پولیو
- ہیپاٹائیٹس بی
- خسرہ
- C
-
بچے کی پیدائش کے 24 گھنٹہ کے اندر اندر ہیپاٹائیٹس بی ویکسین کی پہلی ڈوز لگا دی جاتی ہے۔اس سے بچہ ہیپاٹائیٹس بی سے محفوظ رہ سکتا ہے۔
بعض اوقات بچہ کی ماں کو معلوم نہیں ہوتا کہ اُسے ہیپاٹائٹس ہے اور اگر ہیپاٹائٹس بی کی ویکسین بچہ کو نہ لگائی جائے تو بچہ میں ہیپاٹائٹس بی کا مرض ہونے کی امکانات بڑھ جاتے ہیں۔