Everyday Science MCQs Health Department Medical MCQs NTS Past Papers Vaccinator

چیچک کا وائرس دنیا میں پہلی بار کب ختم ہوا ؟

  • 1960
  • 1970
  • 1980
  • 1990
  • C
  • چیچک کو انگریزی میں سمال پاکس کہا جاتا ہے۔
    سال 1980 میں عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے اعلان کیا کہ آج پوری دُنیا سے چیچک کا مکمل طور پر خاتمہ کر دیا گیا ہے۔
    چیچک ایک وائرل انفیکشن ہے اور یہ ایک جلدی بیماری ہے۔یہ بیماری ایک انسان سے دوسرے انسان میں منتقل ہوتی ہے۔اور اگر یہ بیماری شدت اختیار کر جائے تو مریض کی موت بھی واقع ہو سکتی ہے

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *