Driver PTS Past Papers Rescue 1122

ڈرائیور کیبن میں موجود مِرر (شیشہ) کس لئے استمعال ہوتا ہے؟

  • ڈیکوریشن کیلئے
  • پیچھے سواریوں کو دیکھنے کیلئے
  • پیچھے سے آنے والی ٹریفک کو دیکھنے کیلئے
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • c
  • ڈرائیور کیبن میں موجود شیشہ پیچھے سے آنے والی ٹریفک کو دیکھنے کیلئے استمعال ہوتا ہے۔
    اور یہ درمیان والا شیشہ ڈرائیونگ کے دورا ن انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *