- علامہ اقبال
- مرزا غالب
- سر سید احمد خان
- ابو الکلام آزاد
- c
-
تہذیبِ اخلاق اردو زبان کا مشہور اصلاحی ماہنامہ تھا جسے سر سید احمد خان نے 24 دسمبر 1870 کو علی گڑھ سے شائع کیا۔
تہذیبِ اخلاق ماہنامہ کا انگریزی میں نام محمڈن سوشل ریفارمر تھا۔
اس ماہنامہ میں تمام مضامین اردو میں چھپتے تھے اور یہ تقریبا 12 صفحات پر مشتمل ہوتا تھا اور 4 آنے میں یہ ماہنامہ / پمفلٹ فروخت ہوا کرتا تھا۔