Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

جنرل ضیاء الحق کا طیارہ کس سال گِر کر تباہ ہوا؟

  • 1988
  • 1990
  • 1992
  • 1993
  • a
  • جنرل ضیاء الحق پاکستان کے دوسرے آرمی چیف اور چھٹے صدر تھے۔
    جنرل ضیاء الحق کا طیارہ 17 اگست 1988 کو بہاولپورمیں دریائے ستلج کے نزدیک تباہ ہوا۔
    اس حادثہ میں 30 لوگ مارے گئے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *