Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

جنگلات کی کمی کی وجہ سے کونسی آلودگی بڑھ رہی ہے ؟

  • زمینی
  • فضائی
  • آبی
  • تمام
  • b
  • فضائی آلودگی کو کم کرنے اور قدرتی آب و ہوا کو قائم رکھنے کیلئے ضروری ہے کہ کسی بھی ملک کے کم از کم 25 فیصد رقبہ درخت لازمی ہوں۔
    پاکستان سروے 2017 کے مطابق پاکستان کے کل رقبہ کے 5.7 فیصد پر درخت موجود ہیں ۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *