Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

خانپور ڈیم کہاں واقع ہے؟

  • دریائے سندھ
  • دریائے ہارو
  • دریائے گومل
  • دریائے منگول
  • b
  • خانپور ڈیم، خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور میں واقع ہے۔
    اس ڈیم کی اونچائی 51 میٹرز ہے۔
    خانپور ڈیم 1983 میں بنانا شروع کیا گیا ور 1984 میں اس کی تکمیل مکمل ہوئی اور اِسے آپریشنل کر دیا گیا۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *