Balochistan Police Department Constable (Balochistan Police) Islamic Study MCQs Police Department

دورِ خلافت میں آخری خلیفہ کا نام ۔۔۔۔۔۔ تھا۔

  • علی رضی اللہ تعالی عنہ
  • ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
  • عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
  • a
  • خلافتِ راشد ہ میں چار خلیفہ شامل ہیں ۔
    پہلے خلیفہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
    دوسرے خلیفہ عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
    تیسرے خلیفہ عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ تھے۔
    چوتھے اور آخری خلیفہ علی رضی اللہ تعالی عنہ تھے

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *