Interview MCQs Psychometric MCQs

دولت مند بننے کے خوف کو کیا کہتے ہیں؟

  • ہائیڈروفوبیا
  • پلُوٹو فوبیا
  • انتھروفوبیا
  • سائنو فوبیا
  • b
  • انسان کے اندر مختلف قسم کے خوف پائے جا سکتے ہیں جنہیں سائیکا لوجیکلی مختلف نام دیئے گئے ہیں۔کسی دولت مند شخص سے ڈرنا / دولت مند ہونے سے ڈرنا پلُوٹو فوبیا کہلاتا ہے۔پانی سے خوف آنا ہائیڈروفوبیا کہلاتا ہے۔آگ سے خوف آنا پائیروفوبیا کہلاتا ہے۔بلندی والی جگہ سے خوف ایکروفوبیا کہلاتا ہے۔اندھیرے سے خوف آنا نیکٹوفوبیاکہلاتا ہے۔جانوروں سے ڈرنا / خوف آنا زُو فوبیا کہلاتا ہے۔کُتوں سے ڈرنا سائینو فوفیا کہلاتا ہے۔لوگوں سے ملنے جُلنے کا خوف انتھروفوبیا کہلاتا ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *