Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

دُنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا مسلمان ملک کونسا ہے؟

  • پاکستان
  • سعودی عرب
  • انڈونیشیا
  • سوڈان
  • c
  • آبادی کے لحاظ سے دوسرا بڑا اسلامی ملک پاکستان ہے۔
    رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا اسلامی ملک قازقستان ہے۔
    آبادی کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا ملک انڈیا ہے۔
    رقبے کے لحاظ سے دُنیا کا سب سے بڑا ملک رُوس ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *