Constable (Punjab Police) General Knowledge MCQs Police Department Punjab Police Department

دُنیا کا سب سے چھوٹا ہوائی اڈا کس ملک میں ہے؟

  • نیدر لینڈ
  • سپین
  • اٹلی
  • فرانس
  • a
  • یہ ایئر پورٹ نیدر لینڈ کے جزیرے صبا میں واقع ہے۔
    نیدر لینڈ کا یہ ایئر پورٹ اتنا چھوٹا ہے کہ اس کے رن وے کی لمبائی صرف 400 میٹرز ہے۔
    دُنیا کا سب سے بڑا ایئر پورٹ کنگ فہد انٹرنیشنل ایئر پورٹ ہے ۔
    کنگ فہد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو دمام ایئر پورٹ بھی کہتے ہیں۔یہ ایئر پورٹ دمام ، سعودی عرب میں واقع ہے۔اس ایئر پورٹ پر 3 ٹرمینل ہیں اور اس کی 6 منزلیں ہیں۔اس ایئر پورٹ کے رن وے کی لمبائی 4000 میٹرز ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *