Constable (Punjab Police) Driver Constable (Punjab Police) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department Traffic Assistant (TA)

روزنامہ زمیندار اخبار کس نے جاری کیا؟

  • مولانامحمد علی جوہر
  • مولانا موہانی
  • مولانا ابوالکلام آزاد
  • مولانا ظفر علی خان
  • d
  • روزنامہ زمیندار اخبار کا ہیڈ کوارٹر لاہور میں تھا۔
    یہ ایک اردو زبان میں شائع ہونے والا اخبار تھا۔
    مولانا ظفر علی خان کو بابائے صحافت بھی کہا جاتا ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *