- بھارت
- بھوٹان
- کشمیر
- پاکستان
- C
-
زعفران کو کیسر بھی کہا جاتا ہے۔زعفران کا پودا پیاز سے ملتا جلتا ہوتا ہے ۔یہ پودا تقریبا 45 سینٹی میٹرز تک لمبا ہوتا ہے۔زعفران ایک قیمتی مصالحہ ہے۔یہ دُنیا کی تین قیمتی ترین بوٹیوں / پودوں میں سے ایک ہے۔جس کی قدرتی طور پر بے انتہا فوائد ہیں۔یہ زیادہ تر جنوبی ایشیا میں پایا جاتا ہے۔اس مصالحہ کی اصل کاشت سب سے پہلے اور سب سے زیادہ ایران اور کشمیر میں ہوتی ہے۔