Constable (SPU) Islamic Study MCQs Police Department

زکوۃ کا نصاب چاندی کی صورت میں کیا ہے؟

  • ساڑھے سات تولہ
  • ساڑھے باون تولہ
  • ساڑھے 10 تولہ
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • سونا پر نصاب ساڑھے سات تولہ ہے۔
    بکریوں کی صورت میں 40 بکریوں پر زکوۃ واجب ہے۔
    5 اونٹو ں پر زکوۃ واجب ہے۔
    30 گائے پر زکوۃ واجب ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *