- 4 ہجری
- 7 ہجری
- 10 ہجری
- 2 ہجری
- d
-
زکوۃ ارکانِ اسلام میں سے ایک اہم ترین رُکن ہے۔
نصابِ زکوۃ میں مال کا ڈھائی فیصد ادا کرنا ہوتا ہے۔
ساڑھے سات تولہ سونا اور ساڑھے باون تولہ چاندی پر زکوۃ فرض ہے۔