Constable (Sindh Police) General Knowledge MCQs Police Department Sindh Police Department

سارک کتنے ممالک پر مشتمل ہے؟

  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • b
  • سارک میں جنوبی ایشیا کے تمام ممالک شامل ہیں۔
    جنوبی ایشیا میں کل ممالک کی تعداد 8ہے، جن میں پاکستان، انڈیا، افغانستان، نیپال، سری لنکا، بنگلہ دیش، مال دیو اور بھوٹان شامل ہیں۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *