- سید اویس قادر
- شاہ محمود قریشی
- خان محمد
- ان میں سے کوئی نہیں
- a
-
سید اویس قادر شاہ ، سید خورشید احمد شاہ کے بیٹے ہیں۔
سید اویس قادر شاہ 25 فروری 2024 سے بطور اسپیکر سندھ اسمبلی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
آپ کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے ہے۔
موجودہ سندھ اسمبلی 16 ویں سندھ اسمبلی ہے۔
سندھ اسمبلی کو آئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 106 کے تحت قائم کیا گیا۔