Constable (Sindh Police) Pakistan Studies MCQs Police Department PTS Past Papers Sindh Police Department

صدر کی غیر موجودگی میں صدر پاکستان کے فرائض کون سر انجام دے سکتا ہے؟

  • چیئر مین سینٹ
  • وزیر اعظم
  • وقاقی وزیر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • a
  • اگر صدر پاکستان اور چیئر مین سینٹ دونو ں موجود نہ ہیں تو اسپیکر قومی اسمبلی صدر پاکستان کے فرائض سرانجام دے گا۔
    موجود صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی ہیں۔
    موجودہ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی ہیں۔
    موجودہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ہیں۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *