Constable (PHP) Pakistan Studies MCQs Police Department Punjab Police Department

صوبہ بلوچستان کے پہلے گورنر کا کیا نام تھا؟

  • لیفٹیننٹ جنرل ریاض حسین
  • غوث بخش بزنجو
  • محمد اکبر خان بگٹی
  • محمد اکبر خان بگٹی
  • a
  • لیفٹیننٹ جنرل ریاض حسین بلوچستان کے پہلے گورنر تھے۔
    غوث بخش رئیسانی بلوچستان کے دوسرے گورنر تھے۔
    غوث بخش بزنجو بلوچستان کے تیسرے گورنر تھے۔
    محمد اکبر خان بُگٹی بلوچستا کے چوتھے گورنے تھے۔
    اس وقت بلوچستان کے موجودہ گورنر کا نام شیخ جعفر خان مندوخیل ہے، جن کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *