Constable (SPU) General Knowledge MCQs Police Department

صوبہ پنجاب کا کل رقبہ کتنا ہے؟

  • 2،.3،544 مربع کلومیٹر
  • 2،05،344 مربع کلومیٹر
  • 5،25،658 مربع کلومیٹر
  • ان میں سے کوئی نہیں
  • b
  • صوبہ سندھ کا کل رقبہ 1،40،914 مربع کلومیٹر ہے۔
    صوبہ بلوچستان کا کل رقبہ 3،47،190 مربع کلومیٹر ہے۔
    صوبہ کے پی کے کا کل رقبہ1،01،741 مربع کلومیٹر ہے۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *