- 30 ہجری
- 35 ہجری
- 40 ہجری
- 60 ہجری
- c
-
علی رضی اللہ تعالی عنہ نبی ﷺ کے چچا ابو طالب کے بیٹے اور آپﷺ کے داماد تھے۔
علی رضی اللہ تعالی عنہ 17 یا 19 رمضان المبارک کو صبح فجر کی صلوۃ کیلئے کوفہ کی مسجد صلوۃ ادا کرنے پہنچے تو وہاں پر ایک منافق /خارجی عبد الرحمن ابن ملجم نے علی رضی اللہ تعالی عنہ پر زہریلی تلوار سے حملہ کر کے زخمی کر دیا اور 2 دن بعد علی رضی اللہ تعالی عنہ شہید ہو گئے۔