Fire Rescuer (FR) NTS Past Papers Rescue 1122

علی رضی اللہ عنہ کا عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے کیا رشتہ تھا؟

  • بیٹا
  • دوست
  • چچا زاد بھائی
  • بھانجا
  • b
  • علی رضی اللہ تعالی عنہ نبی ﷺ کے چچا ابو طالب کے بیٹے تھے۔
    علی رضی اللہ تعالی عنہ بچوں میں سب سے پہلے ایمان لائے۔
    نبی ﷺ کی بیٹی فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کی شادی علی رضی اللہ تعالی عنہ سے ہوئی۔
    علی رضی اللہ تعالی عنہ چوتھے اور آخری خلیفہ بھی ہیں۔

View More Details >>

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *