- 300
- 313
- 400
- 715
- b
-
غزوہ بدر میں مسلمانوں کی تعداد 313 اور کفار کی تعداد 1000 تھی۔
غزوہ بدر میں 14 مسلمان شہید ہوئے۔
غزوہ بدر میں 70 کفار قتل ہوئے اور 70 کو قیدی بنا لیا گیا۔
غزوہ بدر 17 رمضان المبارک 2 ہجری کو لڑی گئی