- 2 ہجری
- 3 ہجری
- 4 ہجری
- 5 ہجری
- a
-
2 ہجری میں نبی ﷺ ظہر کی نماز کی امامت کر رہے تھے کہ اس دوران سورہ البقرہ کی آیت نمبر144،149 اور 150 نازل ہوئیں ۔جس میں قبلہ تبدیل کرنے / اپنا منہ مسجد الحرام کیطرف موڑنے کا حکم دیا گیا۔
نماز ظہر میں دو رکعتیں مسجد اقصی کی جانب منہ کر کے پڑھی گئیں تھیں اور جیسے ہی احکامات نازل ہوئے تو بقیہ دو رکعات مسجد الحرام کی جانب منہ کر کے پڑھی گئیں۔